سینیٹر مرتضیٰ وہاب نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ الحمداللہ
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 10 مریض ٹھیک ہوگئے ہیں اور ان کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔ سندھ میں صحت یاب ہونے 
والے مریضوں کی کل تعداد اب 14 ہے۔ 
corona virus

مرتضی وہاب کا تعلقپاکستان پیپلز پارٹی سے ہے جو قانون ، اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ، اور معلومات سے متعلق وزیر اعلی سندھ کے موجودہ مشیر ہیں۔ وہ اگست 2017 سے سینیٹ آف پاکستان کے ممبر رہے

Post a Comment

Previous Post Next Post