وزیراعلیٰ پنجاب
کی پریس کانفرنس:
•ڈیرہ غازی خان قرنطینہ میں رکھے گئے تقریباً 800 میں سے 600 اے زائد لوگ، جن کے ٹیسٹ کلیئر ہوچکے ہیں، ان کو
کل انشاء اللہ ہماری انتظامیہ ان کے گھروں کو پہنچا دے گی
کی پریس کانفرنس:
•ڈیرہ غازی خان قرنطینہ میں رکھے گئے تقریباً 800 میں سے 600 اے زائد لوگ، جن کے ٹیسٹ کلیئر ہوچکے ہیں، ان کو
کل انشاء اللہ ہماری انتظامیہ ان کے گھروں کو پہنچا دے گی
وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar کی پریس کانفرنس:— Government of Punjab (@GOPunjabPK) March 25, 2020
•ڈیرہ غازی خان قرنطینہ میں رکھے گئے تقریباً 800 میں سے 600 اے زائد لوگ، جن کے ٹیسٹ کلیئر ہوچکے ہیں، ان کو کل انشاء اللہ ہماری انتظامیہ ان کے گھروں کو پہنچا دے گی#Covid19Pakistan pic.twitter.com/6s5gFSLjDM
•ڈاکٹر پیرامیڈیکل سٹاف نرسز اور کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر کام کرنے والوں کو ایک تنخواہ کے برابر سپیشل رسک الاؤنس دینگے۔— Government of Punjab (@GOPunjabPK) March 25, 2020
▪ یو ای ٹی کالا شاہ کاکو کیمپس میں 1200 بیڈز کا quarantine سینٹر بنایا گیا ہے
•لیبز کی سہولیات کو فوری طور پر بڑھایا جارہا
•کورونا آرڈیننس کو فوری نافذ العمل کیا جارہا ہے— Government of Punjab (@GOPunjabPK) March 25, 2020
•لاہور کیمپ جیل میں 100 بیڈز کا ہسپتال فوری طور پر بنایا جارہا
•سول ایوایشن کے لوگوں کی سکریننگ بھی کروا رہے ہیں
•فوڈ چین کو برقرار رکھنے کے لیے سخت احکامات جاری کیے ہیں
•عوام سے اپیل ہے کہ حکومتی اقدامات پر تعاون کریں سوشل ڈسٹینس رکھیں اپنے اردگرد مستحق افراد کا خصوصی خیال رکھیں— Government of Punjab (@GOPunjabPK) March 25, 2020
Post a Comment