کورونا کے مریضوں کے کنسلٹنٹ فزیشن ڈاکٹر قیصرعزیز کی جانب سے شیئر کردہ ویڈیو


راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی ٹرانسپلانٹ سے کنسلٹنٹ فزیشن ڈاکٹر قیصر عزیز نے لوگوں کی آگاہی کیلئے کورونا
مریضوں کے وارڈ کی ویڈیو شیئرکردی، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہسپتال میں زیر علاج کورونا مریضوں کی حالت کیسی ہوتی ہے، جبکہ ڈاکٹرز اور نرسز کن حالات میں ان کا علاج کررہے ہوتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کنسلٹنٹ فزیشن ڈاکٹر قیصر عزیز نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ میرا یہ ویڈیو بنانے کا مقصد یہ ہے کہ باہر کے لوگوں میں یہ تشویش ہوتی ہے کہ ہسپتال میں زیر علاج کورونا مریضوں کی حالت کیسی ہوتی ہے،اور ان کی مینجمنٹ کیسے کی جاتی ہے،اور ان مریضوں کو کیا سہولیات دی جاتی ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post