حکومت پنجاب اسکول ایجوکیشن نے اپنے گھروں میں بچوں کو تعلیم کی فراہمی کے لئے کیبل چینل لانچ کرنے کا فیصلہ کیا

اسکول ایجوکیشن پنجاب کا کہنا
بچوں کو معیاری تعلیم کی ان کے گھر تک فراہمی اور کورونا وائرس کے
باعث ہونے والے تعلیمی نقصان کے ازالہ کے لیے "تعلیم گھر" کے نام سے کیبل چینل لانچ کیا گیا ہے. اس چینل کی ویڈیوز کو کیبل چینل کے علاوہ یوٹیوب اور ویب سائٹ پہ بھی دیکھا جا سکتا ہے.


Post a Comment

Previous Post Next Post