ڈپٹی کمشنر حافظ آباد کا گن گنا کر شہریوں کو کورونا سے بچاؤ کا پیغام
گانے میں انہوں نے پیغام دیا کہ وہ لوگوں سے ہاتھ ملانے سے گریز
کریں جبکہ بھیڑ میں جانے کے بجائے گھر میں رہنے کو ترجیح دیں۔
نوید شہزاد مرزا نے عوام کو یہ پیغام بھی دیا کہ راشن کے ڈھیر لگانے سے بھی گریز کریں اور مل کر یہ پیغام عام کریں کہ ’ڈرو نہ ڈرو نہ ڈرو نہ، کورونا سے مل کے سب لڑو ناں، بار بار ہاتھوں کو ہے دھونا‘۔
(:پرسکون رہیں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں
Post a Comment