انسداد کورونا مہم پنجاب میں وزیراعلی مجاہدرضاکار فورس پروگرام شروع کرنے فیصلہ:


پنجاب کے وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا
•وزیراعلی مجاہدرضاکار فورس پروگرام میں بھرتی کے عمل کی تمام نگرانی محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن کرے گا۔
•وزیراعلی مجاہدرضاکار فورس کیلئے محکمہ میں ایک ہیلپ لائن بھی قائم کی جارہی ہے۔

"وزیراعلی مجاہدرضاکار فورس پروگرام میں رضا کار ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی اورمریضوں کی دیکھ بھال کے ذمہ دارہونگےوزیراعلی پنجاب کے حکم کے مطابق موجودہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے مزیدڈاکٹرزکی بھرتی کاعمل بھی شروع کیاجارہاہے"۔ ڈاکٹریاسمین راشد۔



یاسمین راشد ایک پاکستانی سیاستدان اور سماجی کارکن ہیں جو 27 اگست 2018 سے وزیر اعلی پراءمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئر  ،
 ، اور خصوصی ہیلتھ کیئر اور میڈیکل ایجوکیشن کی پنجاب کی موجودہ صوبائی وزیر ہیں۔ وہ 15 اگست 2018 سےپنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن رہ چکی ہیں
،

2 Comments

Post a Comment

Previous Post Next Post